January 9, 2026 2:52 PM

printer

وزیر داخلہ امت شاہ آج شام اعلیٰ سطح کے نویں Narco تال میل مرکز کی میٹنگ کی صدارت کریں گے

وزیر داخلہ امت شاہ آج شام اعلیٰ سطح کے نویں Narco تال میل مرکز کی میٹنگ کی صدارت کریں گے، جس میں ملک میں منشیات کی لعنت سے نمٹنے کی خاطر اجتماعی قومی کوششوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس میٹنگ میں ریاستی سرکاروں کی وزارتوں، محکموں اور نمائندوں کے ساتھ ساتھ منشیات سے وابستہ قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے نمائندے شرکت کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔