ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 14, 2025 9:57 PM

printer

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ جب سے اگلے دور کی اصلاحات شروع کی گئی ہیں، 99 فیصد اشیاء پر GST کی 12 فیصد شرح کو کم کرکے پانچ فیصد کیا گیا ہے

مرکزی وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کو دیوالی، درگا پوجا اور نوراتری جیسے تہواروں سے قبل متعارف کرایا گیا ہے اور اس سے ہر بھارتی کو فائدہ پہنچے گا۔ آج چنئی میں تجارت اور صنعتوں کی تنظیم کے مشترکہ کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تقریباً 99 فیصد اشیاء پر GST کی شرح کو 12 فیصد سے گھٹا کر 5 فیصد کر دیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ 28 فیصد GST کو کم کر کے 18 فیصد کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آٹھ برس قبل جب GST نافذ کیا گیا تھا تو مجموعی طور پر 65 لاکھ کمپنیاں GST ادا کر رہی تھیں، آج یہ تعداد بڑھ کر ڈیڑھ کروڑ ہو گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔