وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ اگلے مرحلے کے GST اصلاحات کے شروع ہونے کے بعد سے 99 فیصد سامان پرGST، 12 فیصد سے گھٹا کر 5 فیصد کر دی گئی ہے۔ چنئی میں تجارت اور صنعتوں کی ایسوسی ایشنوں کی ایک مشترکہ کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ 28 فیصد GST کو کم کر کے 18 فیصد کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ٹیکس نظام سے ایک ملک اور ایک ٹیکس کے تصور کو عملی جامہ پہنایا گیا ہے۔×
Site Admin | September 15, 2025 10:30 AM | Finance Minister Chennai
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ اگلے مرحلے کے GST اصلاحات کے شروع ہونے کے بعد سے 99 فیصد سامان پرGST، 12 فیصد سے گھٹا کر 5 فیصد کر دی گئی ہے۔
