October 4, 2025 9:50 PM

printer

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے غیر دعویٰ شدہ مالی اثاثوں کے جلد نمٹارے میں سہولت کیلئے ملک گیر سطح پر ’آپ کی پونجی، آپ کا ادھیکار‘ مہم کا آغاز کیا

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج گجرات کے گاندھی نگر سے ملک گیر مہم ’’آپ کی پونجی آپ کا ادھیکار‘‘ کا آغاز کیا۔ مالیاتی اداروں کے مختلف شعبوں میں پڑے غیر دعویٰ شدہ اثاثوں کے تیز رفتار نپٹارے کی غرض سے یہ مہم شروع کی گئی ہے۔اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ اس مہم کے ذریعے غیر دعویٰ شدہ املاک کو ان کے قانونی دعویداروں تک جائز طریقے سے پہنچانے کو یقینی بنایا جاسکے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔