November 21, 2025 9:53 PM

printer

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج نئی دلّی میں شہر کاری شعبے کے ماہرین اور شراکت داروں کے ساتھ 12ویں ماقبل بجٹ مشاورت کی صدارت کی

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج نئی دلّی میں شہر کاری شعبے کے ماہرین اور شراکت داروں کے ساتھ 12ویں ماقبل بجٹ مشاورت کی صدارت کی۔ یہ میٹنگ آنے والے مرکزی بجٹ 2026-27 کے تناظر میں منعقد کی گئی تھی۔ اس میٹنگ میں ہائوسنگ اور شہری امور کی وزارت کے سکریٹری، حکومت ہند کے چیف اقتصادی مشیر اور وزارت خزانہ کے سینئر افسران نے شرکت کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔