ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 30, 2025 9:44 PM

printer

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، ہفتے کو مالی سال 2025-26 کیلئے مرکزی بجٹ پیش کرنے والی ہیں

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، ہفتے کو مالی سال 2025-26 کیلئے مرکزی بجٹ پیش کرنے والی ہیں۔ امید ہے کہ بجٹ میں موجودہ گھریلو اور عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے سرکار کی اقتصادی ترجیحات اور مالی حکمت عملی کا نظریہ پیش کیا جائے گا۔آکاشوانی نیوز کے ساتھ بات کرتے ہوئے حفظانِ صحت کے شعبے میں کام کرنے والے فارما کو وجیلنس سائنسداں ڈاکٹر Mayank Virmani نے مرکزی بجٹ سے اپنی توقعات کا اظہار کیا ہے۔