September 25, 2025 9:38 PM

printer

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا کہ مالیاتی نـظام کو چلانے والے ادارے ملک کی معیشت کی ترقی میں بہت اہم رول ادا کرتے ہیں،

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا کہ مالیاتی نـظام کو چلانے والے ادارے ملک کی معیشت کی ترقی میں بہت اہم رول ادا کرتے ہیں، انھوں نے کہا کہ معیشت کو مزید تقویت دینے کیلئے بینکوں کو آج کے دور میں انتہائی اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔ وزیر خزانہ نے زور دیا کہ معاشی ترقی کیلئے جہاں ٹیکنولوجی ضروری ہے وہیں بینکوں کو بھی ایک اختراعی نقطۂ نظر کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے۔وزیر خزانہ پنے میں Bank of Maharashtra کے 91 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ایک خصوصی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔ انھوں نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بینک کے بینر تلے ایک نئے کارپوریٹ دفتر کا افتتاح کیا، اور موبائل بینک اپلی کیشن ’Zen Life‘ کو بھی لانچ کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔