ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 21, 2025 3:04 PM

printer

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے آج نئی دلی میں بجٹ سے پہلے کے 11ویں صلاح مشورے کی صدارت کی۔

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے آج بجٹ سے پہلے کے صلاح مشورے کی صدارت کی۔ یہ صلاح مشورہ نئی دلی میں بنیادی ڈھانچے اور توانائی کے شعبے کے ماہرین کے ساتھ کیا گیا۔ یہ میٹنگ آئندہ مرکزی بجٹ 2026-27 کے سلسلے میں منعقد کی گئی۔ میٹنگ میں بجلی کی وزارت، بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت، سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت کے سکریٹریز، ریلوے بورڈ کے چیئرمین اور بھارتی حکومت کے اعلیٰ اقتصادی مشیر نے شرکت کی۔