January 6, 2026 9:38 PM

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے آج Luxembaurg کے وزیر اعظم Luc Frieder سے ملاقات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے آج Luxembaurg کے وزیر اعظم Luc Frieder سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ انہوں نے بھارت اور Luxembaurg کے درمیان مالیاتی خدمات، سرمایہ کاری، ٹکنالوجی اور اختراع کے شبوں میں بڑھتے ہوئے تعاون پر تبادلۂ خیال کیا۔ انہوں نے بھارت اور یوروپی یونین کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے Luxembaurg کے وزیر اعظم کا ان کی حمایت کیلئے شکریہ ادا کیا۔