وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے آج نئی دلّی میں برازیل کے نائب صدر Geraldo Alckmin سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، کنیکٹیوٹی، صحت اور ٹیکنالوجی شعبے میں تعاون کو وسعت دینے کے امکانات کے بارے میں تبادلہئ خیال کیا۔
Site Admin | October 17, 2025 3:01 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے آج نئی دلّی میں برازیل کے نائب صدر Geraldo Alckmin سے ملاقات کی