وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کل سے امریکہ کے چھ روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ اپنے دورے کے دوران وہ اپنے ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ، علاقائی اور عالمی معاملات پر کلیدی مباحثہ کریں گے۔ ڈاکٹر شنکر امریکہ میں بھارت کے قونصل جنرل کی ایک کانفرنس کی بھی قیادت کریں گے۔
Site Admin | December 23, 2024 10:54 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کل سے امریکہ کے چھ روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
