وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت-برطانیہ تعلقات کا ارتقاء، ایک پیچیدہ تاریخی میل ملاپ سے ہو کر، ایک فعال اور امید افزاء شراکت داری تک ہوا ہے۔ کَل قومی راجدھانی میں برطانیہ کے قومی دن کی تقریبات کے دوران اپنے خطاب میں ڈاکٹر جے شنکر نے خاص طور پر کہا کہ دونوں ملکوں نے نہ صرف ٹکنالوجی سے متعلق سلامتی کے اقدامات کے تحت تعاون کیا ہے، بلکہ اِس میں کنیکٹی وِٹی، AI اور اہم معدنیات کے میدانوں میں بھی گہرائی پیدا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ کی 9 سرکردہ یونیورسٹیوں کو، بھارت میں کیمپس قائم کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔×
Site Admin | November 1, 2025 3:17 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت-برطانیہ تعلقات کا ارتقاء، ایک پیچیدہ تاریخی میل ملاپ سے ہو کر، ایک فعال اور امید افزاء شراکت داری تک ہوا ہے۔