October 24, 2025 2:29 PM

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ کثیر ملکی نظام مضبوط رہنا چاہیے اور اقوام متحدہ کو اس کی حمایت کرنی چاہیے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کہا ہے کہ کثیر ملکی نظام کے تئیں عہد مضبوط رہنا چاہیے اور اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ اِس کی حمایت کرے۔ نئی دلی میں ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ کے اجرا کی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر موصوف نے امن وسلامتی کی اقدار اور ترقی کے تئیں بھارت کے عہد کے دوہرایا۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ بھارت، اقوام متحدہ اور کثیر ملکی نظام کا، ہمیشہ ایک مضبوط حامی رہا ہے اور رہے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔