ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 11, 2025 2:37 PM

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ امریکی پالیسی میں تبدیلی نے ہر شعبے میں تکنیک کے اعتبار سے مثبت اثر ڈالا ہے

وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ امریکہ نے دنیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کے تئیں اپنے نقطہئ نظر میں بنیادی تبدیلی کی ہے اور اِس کے نتائج ہر شعبے میں محسوس کیے جارہے ہیں۔ ڈاکٹر جے شنکر آج صبح نئی دلّی میں گلوبل ٹیکس سمٹ سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے نشاندہی کی کہ تکنیکی نتائج گہرے ہوں گے، کیونکہ امریکہ سب سے بڑی معیشت ہے اور امریکہ کو دوبارہ عظیم بنانے میں ٹیکنالوجی کا بڑا رول ہے۔ انھوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی نے تجارت کو قومی سلامتی کے لیے بہت زیادہ حساس بنا دیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔