November 9, 2025 2:59 PM

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کمبوڈیا کے 72 ویں یوم آزادی پر وہاں کی سرکار اور عوام کو مبارکباد دی ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کمبوڈیا کے 72 ویں یوم آزادی پر وہاں کی سرکار اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔  ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ بھارت مشترکہ تہذیب کے رابطوں پر مبنی کمبوڈیا کے ساتھ وسیع تر اشتراک کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ انہوں نے کمبوڈیا کے نائب وزیر اعظم اور اپنے ہم منصب Prak Sokhonn کو بھی مبارکباد پیش کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔