وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ویتنام کے قومی دن کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر وہاں کے کار گزار وزیر خارجہ Le Hoai Trung کو مبارکباد دی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب جے شنکر نے کہا کہ بھارت اور ویتنام کے درمیان کلیدی شراکت داری بتدریج مستحکم ہو رہی ہے۔
Site Admin | September 2, 2025 9:43 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ویتنام کے قومی دن کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر وہاں کے کار گزار وزیر خارجہ Le Hoai Trung کو مبارکباد دی
