وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے مالدیپ کی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر وہاں کی سرکار اور عوام کو مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور مالدیپ کے درمیان سفارتی تعلقات کے 60 سال بھی پورے ہورہے ہیں۔ وزیر خارجہ نے بحرہند کے خطے میں شراکت داری، امن، خوشحالی اور استحکام کو مزید مستحکم کرنے کے بھارت کے عہد کو دہرایا ہے۔
Site Admin | July 26, 2025 3:04 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے مالدیپ کی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر وہاں کی سرکار اور عوام کو مبارک باد دی ہے