وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے دلّی دھماکہ واقعہ کے بعد اظہار یکجہتی کرنے پر جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ Cho Hyun اور سنگاپور کے خارجی امور کے وزیر Vivian بالاکرشنن کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ بھارت، سنگاپور اور جنوبی کوریا کے جذبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
Site Admin | November 13, 2025 3:05 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے دلّی دھماکہ واقعہ کے بعد اظہار یکجہتی کرنے پر جنوبی کوریا اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا ہے