وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اِس بات کو اجاگر کیا ہے کہ غیر یقینی کے حالات میں دنیا کے ممالک خود کفالت، تکنیک، کثیر قطبی نظام اور جنوب-جنوب اشتراک کے ذریعے ایک دوسرے کو تقویت پہنچائیں گے۔ کَل نیویارک میں سالانہ ORF پینل مباحثے میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ عالمی سطح پر ایک ایسی افرادی قوت ابھرے گی جو موجودہ تقاضوں کے عین مطابق خود کوڈھالے گی۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ تجارت اور کاروبار، محصولاتی اور غیر محصولاتی رکاوٹوں پر عبور حاصل کرتے ہوئے کوئی راستہ نکال لیں گے، جس سے نئی ترجیحات پیدا ہوں گی۔
Site Admin | September 26, 2025 9:49 AM | Jaishankar ORF
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اِس بات کو اجاگر کیا ہے کہ غیر یقینی کے حالات میں دنیا کے ممالک خود کفالت، تکنیک، کثیر قطبی نظام اور جنوب-جنوب اشتراک کے ذریعے ایک دوسرے کو تقویت پہنچائیں گے۔
