ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 1, 2025 3:14 PM | Jaishankar Afghanistan

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے افغانستان کے Kunar صوبے میں شدید زلزلے میں لوگوں کی موت ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

 

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے افغانستان کے Kunar صوبے میں شدید زلزلے میں لوگوں کی موت ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایک پیغام میں وزیر خارجہ نے بھارت کی طرف سے افغان عوام کے لیے مدد اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بھارت ضرورت کی اِس گھڑی میں امداد فراہم کرے گا۔ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے زخمیوں کی   جلد صحتیابی کے لیے دعا بھی کی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔