December 15, 2025 3:10 PM

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آسٹریلیا کی اپنی ہم منصب پینی وونگ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آسٹریلیا کی اپنی ہم منصب Penny Wong کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں وزیر موصوف نے بتایا کہ بات چیت کے دوران انہوں نے Bondi Beach پر ہوئے دہشت گردانہ حملے پر اپنی تعزیت پیش کی اور مکمل حمایت کا یقین دلایا۔×