December 19, 2025 2:35 PM

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کثیر پارٹی پارلیمانی وفود کے ارکان کے ساتھ بات چیت کی، جنہوں نے حال ہی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں بھارت کی نمائندگی کی تھی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کثیر پارٹی پارلیمانی وفود کے ارکان کے ساتھ بات چیت کی، جنہوں نے حال ہی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں بھارت کی نمائندگی کی تھی۔

سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے عالمی سطح پر بھارت کے موقف کو پیش کرنے کیلئے اِن ارکان کی تعریف کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے اُن کے تجربات بھی سنے اور اُن کی رائے کی ستائش کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔