وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلّی میں یوروپی تجارتی اور اقتصادی سکیورٹی کمشنر Maros Sefcovic سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ یوروپی کمشنر اور اُن کی ٹیم بھارت میں اپنے قیام کے دوران ثمرآور تبادلہ خیال کریں گے۔
Site Admin | December 8, 2025 2:25 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلّی میں یوروپی تجارتی اور اقتصادی سکیورٹی کمشنر Maros Sefcovic سے ملاقات کی