ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلّی میں بحرین کے وزیر خارجہ عبدالطیف بن راشد الزیانی کا خیر مقدم کیا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلّی میں بحرین کے وزیر خارجہ عبدالطیف بن راشد الزیانی کا خیر مقدم کیا۔

ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ وہ پانچویں بھارت-بحرین اعلیٰ سطحی مشترکہ کمیشن کی میٹنگ میں مفید اور نتیجہ خیز بات چیت کے منتظر ہیں۔ جناب الزیانی بھارت کے تین روزہ دورے پر کل نئی دلّی پہنچے۔