ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 8, 2025 3:09 PM | JAISHANKAR-IOW GOV

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلّی میں IOWA کے گورنر Kim Reynolds سے ملاقات کی۔

 

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلّی میں IOWA کے گورنر Kim Reynolds سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ  انہوں نے گورنر Reynolds کے ساتھ بھارت-امریکہ اقتصادی تعلقات اور اُس کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔