ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 19, 2025 10:13 PM

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر روس کے 3 روزہ سرکاری دورے پر آج شام ماسکو پہنچ گئے ہیں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر روس کے 3 روزہ سرکاری دورے پر آج شام ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ وہ کَل تجارت، معیشت، سائنسی، تکنیکی اور ثقافتی اشتراک سے متعلق بھارت-روس بین حکومتی کمیشن کے 26 ویں اجلاس کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ ڈاکٹر جے شنکر ماسکو میں بھارت-روس کاروباری فورم کی میٹنگ سے بھی خطاب کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر خارجہ، روس کے وزیر خارجہ Sergey Lavrov سے بھی ملاقات کریں گے اور علاقائی اور عالمی معاملات پر مشترکہ نظریہ اور باہمی ایجنڈے کا جائزہ لیں گے۔ اُن کے اِس دورے کا مقصد طویل مدتی بھارت-روس خصوصی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔