وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج نئی دلّی میں آسٹریلیا کی وزیر خارجہ Penny Wong کے ہمراہ 16 ویں وزراء خارجہ فریم ورک مذاکرات کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ محترمہ Wong مذاکرات میں شرکت کرنے کیلئے نئی دلّی پہنچیں۔ اُن کے اس دورے سے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جامع اسٹریٹیجک شراکت داری کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہئ خیال کرنے کا موقع فراہم ہوگا۔×
Site Admin | November 20, 2025 9:37 AM | Jaishankar Australian FM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج نئی دلّی میں آسٹریلیا کی وزیر خارجہ Penny Wong کے ہمراہ 16 ویں وزراء خارجہ فریم ورک مذاکرات کی مشترکہ صدارت کریں گے۔