ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج امریکہ میں واشنگٹن DC میں کواڈ کے وزراءِ خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج امریکہ میں واشنگٹن DC میں کواڈ کے وزراءِ خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ ایک بیان میں وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ کواڈ کے وزراءِ خارجہ، اِس سال 21 جنوری کو واشنگٹن میں اپنی گذشتہ میٹنگ کے دوران کیے گئے تبادلہئ خیال کو آگے لے جانے پر کام کریں گے۔ یہ وزراءِ خارجہ علاقائی اور عالمی حالات وواقعات، خاص طور پر بھارت-بحرالکاہل سے متعلق معاملات پر تبادلہئ خیال کریں گے اور کواڈ رہنماؤں کی سربراہ کانفرنس سے قبل مختلف کواڈ اقدامات پر اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔ یہ سربراہ کانفرنس بھارت میں ہوگی۔ امریکہ کے وزیر خارجہ Marco Rubio اِس میٹنگ کی میزبانی کریں گے۔ اِس میں آسٹریلیا کے وزیر خارجہ  Penny Wong اور جاپان کے وزیر خارجہ Iwaya Takeshi بھی شرکت کریں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں