December 15, 2025 3:08 PM

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج ابوظبی میں 16ویں مشترکہ کمیشن اور پانچویں دفاعی مذاکرات کی مشترکہ صدارت کریں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج ابوظبی میں 16ویں مشترکہ کمیشن اور پانچویں دفاعی مذاکرات کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ اُن کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد النہیان بھی ہوں گے۔ اس کے بعد ڈاکٹر جے شنکر اسرائیل کا دورہ کریں گے اور اسرائیل کے اپنے ہم منصب Gideon Sa’ar کے ساتھ دوطرفہ صلاح مشورہ کریں گے۔×