وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج شام نئی دلّی میں بھوٹان کے وزیر اعظم Tshering Tobgay سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں ڈاکٹرجئے شنکر نے کہا کہ بھارت اور بھوٹان کے درمیان منفرد اور دیرینہ شراکت داری مسلسل مستحکم ہو رہی ہے۔ انھوں نے بھوٹان کے وزیر اعظم کا اُن کی قیادت اور رہنمائی کیلئے شکریہ ادا کیا۔
Site Admin | September 5, 2025 9:40 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج شام نئی دلّی میں بھوٹان کے وزیر اعظم Tshering Tobgay سے ملاقات کی
