وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج اِس بات کو اجاگر کیا کہ دنیا خودکفالت، ٹیکنالوجی، کثیر قطبیت اور جنوب-جنوب تعاون کو دیکھے گی جو ایک دوسرے کو قوت عطا کریں گے کیونکہ اِس کو بے یقینی کا سامنا ہے۔ نیویارک میں سالانہ ORF پینل ڈسکشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جئے شنکر نے کہا کہ ایک عالمی افرادی قوت اُبھرے گی جو معاصر ضرورتوں سے موافقت پیدا کرے گی۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ تجارت ایک ایسا راستہ تلاش کرے گی جس سے وہ ٹیرف اور نان ٹیرف کی پابندیوں سے ابھر آئے گی، نئی ترجیحات اور نئی روانی کو تشکیل دے گی نیز فزیکل اور ڈیجیٹل مہارتوں کو فروغ بہم پہنچائے گی۔ انھوں نے کہا کہ نئے تجارتی انتظامات اور مفاہمتیں نئے متعلقات اور نئے لازمی عناصر کے ذریعے طے پاکر ابھریں گی۔
Site Admin | September 25, 2025 9:37 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج اِس بات کو اجاگر کیا کہ دنیا خودکفالت، ٹیکنالوجی، کثیر قطبیت اور جنوب-جنوب تعاون کو دیکھے گی