وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو رُبیو سے بات کی اور بھارت۔بحرالکاہل، بھارتی برصغیر، یورپ، مغربی ایشیا اور Caribbea پر اپنے نظریات کا تبادلہئ کیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جئے شنکر نے بتایا کہ وہ دو طرفہ تجارتی سمجھوتے کو جلد سے جلد حتمی شکل دینے کی اہمیت پر راضی ہوگئے ہیں۔ X
Site Admin | April 7, 2025 10:51 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو رُبیو سے بات کی