وزیر اعظم کے دفتر نے آج ایک مضمون شائع کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ مرکز نے، پچھلے مہینے اسکریپ کی فروخت کرکے تقریباً 800 کروڑ روپے کی آمدنی حاصل کی ہے۔ مضمون کے مطابق حکومت نے پچھلے مہینے صفائی ستھرائی کی اپنی مہم کے دوران اسکریپ فروخت کرکے یہ خاطر خواہ رقم حاصل کی ہے۔ مضمون میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 2021 میں، جب سے یہ سالانہ مہم شروع کی گئی ہے، اسکریپ کی فروخت سے حکومت کی کُل آمدنی تقریباً 4 ہزار ایک سو کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔
Site Admin | November 9, 2025 9:43 PM
وزیر اعظم کے دفتر نے آج ایک مضمون شائع کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ مرکز نے، پچھلے مہینے اسکریپ کی فروخت کرکے تقریباً 800 کروڑ روپے کی آمدنی حاصل کی ہے