ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 22, 2024 5:32 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مٍودی نے آج کویت میں وہاں کے امیر اور وزیر اعظم کے ساتھ بات چیت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کویت میں وہاں کے امیر اور وزیر اعظم کے ساتھ بات چیت کی۔ جناب مودی کو کویت شہر میں قصرِ Bayan میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ کویت کے اُن کے ہم منصب شیخ احمد عبداللہ اَل احمد الصباح نے جناب مودی کا استقبال کیا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔