December 8, 2025 9:48 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی 19 دسمبر کو نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں روایتی ادویات کے موضوع پر عالمی صحت تنظیم WHO کی دوسری گلوبل سربراہ کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی 19 دسمبر کو نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں روایتی ادویات کے موضوع پر عالمی صحت تنظیم WHO کی دوسری گلوبل سربراہ کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کریں گے۔ WHO کے ڈائریکٹر جنرل Tedros Adhanom Ghebreyesus، صحت کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا اور آیوش کے مرکزی وزیر پرتاپ رائو جادھو بھی اِس تقریب میں موجود ہوں گے۔
نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آیوش کے مرکزی وزیر جناب جادھو نے کہا کہ یہ تقریب دنیا بھر کے وزرا، پالیسی سازوں، صحت سے متعلق عالمی رہنمائوں، تحقیق کاروں، ماہرین، صنعت کے نمائندوں اور پریکٹشنرس کو ایک ساتھ لائے گی۔

 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔