September 19, 2025 2:48 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی کی 75 ویں سالگرہ کی تقریبات کے حصے کے طور پر قومی ایوارڈ یافتہ مختصر فلم ”چلو جیتے ہیں“ ملک بھر میں دکھائی جا رہی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی کی 75 ویں سالگرہ کی تقریبات کے حصے کے طور پر قومی ایوارڈ یافتہ مختصر فلم ”چلو جیتے ہیں“ ملک بھر میں دکھائی جا رہی ہے۔ پڈّوچیری میں PVR سنیما گھروں میں کل رات فلم کی خصوصی اسکریننگ شروع ہوئی۔ BJP کے عہدیداران اور عام لوگوں نے پہلے اِس شو میں شرکت کی۔ فلم دیکھنے کے بعد آکاشوانی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے Vetriselvan نے کہا کہ ”چلو جیتے ہیں“ فلم، وزیر اعظم نریندر مودی کا یہ پیغام پہنچاتی ہے کہ ہمیں دوسروں کے لیے جینا اور کام کرنا چاہیے۔
فلم دیکھنے والے ایک اور شخص Govindan نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلم وزیر اعظم مودی کے بچپن کو واضح طور پر پیش کرتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔