November 6, 2025 9:38 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی میں وندے ماترم قومی گیت کے 150 سال مکمل ہونے سے متعلق ایک سال تک چلنے والی تقریبات کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی میں وندے ماترم قومی گیت کے 150 سال مکمل ہونے سے متعلق ایک سال تک چلنے والی تقریبات کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم اِس موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ اور سکّہ بھی جاری کریں گے۔ اِس پروگرام میں اُس گیت کے 150 سال مکمل ہونے کی تقریبات کا آغاز کیا جائے گا جس نے بھارت کی تحریک آزادی کو ترغیب دی اور جو قومی اتحاد اور فخر کا جذبہ اجاگر کرتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔