وزیر اعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی میں بابا کھڑک سنگھ مارگ پر ارکانِ پارلیمنٹ کے لیے نئے تعمیر شدہ Type – VII کے 184 کثیر منزلہ فلیٹوں کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم رہائشی احاطہ میں ایک سِندور کا پودہ بھی لگائیں گے، شَرَم جیویوں سے گفتگو کریں گے اور اِس موقع پر وہاں ایک اجتماع سے خطاب کریں گے۔
Site Admin | August 10, 2025 2:58 PM
وزیر اعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی میں بابا کھڑک سنگھ مارگ پر ارکانِ پارلیمنٹ کے لیے نئے تعمیر شدہ Type – VII کے 184 کثیر منزلہ فلیٹوں کا افتتاح کریں گے
