کَل پرچم کشائی کی تقریب سے قبل ایودھیا کے شری رام جنم بھومی تیرتھ Kshetra میں ایک بڑی تقریب جاری ہے۔ شری رام جنم بھومی مندر میں پرچم کشائی کی تقریب میں کَل وزیر اعظم نریندر مودی شرکت کریں گے اور یہ تقریب مندر کی تعمیر کے کام کی تکمیل قرار دی جائے گی۔ جناب مودی ایودھیا شہر میں ایک روڈ شو بھی کریں گے۔ گذرے ہوئے کَل تیسرے دن مختلف قابل احترام دیوی دیوتائو کی پورے ویدِک طریقے سے پوجا کی گئی۔ وزیر اعظم گروتیغ بہادر جی کے 350ویں شہیدی دِوس کے موقع پر ایک خصوصی پروگرام میں شرکت کیلئے کَل شام کروکشیتر بھی جائیں گے۔
Site Admin | November 24, 2025 9:36 PM
وزیر اعظم نریندر مودی کَل شری رام جنم بھومی مندر کی تکمیل کی تقریب میں پرچم کشائی کریں گے