January 9, 2026 9:44 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی کَل سے گجرات کے تین روزہ دورے پر رہیں گے جہاں وہ سومناتھ پَرو اور دیگر پروگراموں میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل سے گجرات کے تین روزہ دورے پر رہیں گے۔ وزیر اعظم کَل شام سومناتھ پہنچیں گے جہاں وہ اومکار منتر کے جاپ میں حصہ لیں گے۔ وزیر اعظم سومناتھ مندر میں ڈرون شو کا نظارہ بھی کریں گے۔ وزیر اعظم اتوار کے روز شوریہ یاترا میں بھی شرکت کریں گے، جو سومناتھ مندر کے دفاع میں اپنی جانیں قربان کرنے والے بے شمار جانبازوں کی تعظیم میں منعقد کیا جانے والا ایک رسمی جلوس ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔