ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 24, 2025 9:49 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی کَل سے گجرات کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے پہلے دن جناب مودی احمدآباد میں پانچ ہزار چار سو کروڑ روپئے کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل سے گجرات کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے پہلے دن جناب مودی احمدآباد میں پانچ ہزار چار سو کروڑ روپئے کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ دوسرے دن وزیر اعظم احمدآباد کےHansalpur میں ہائی برڈ بیٹری Electrodes کی مقامی طور پر تیاری کا افتتاح کریں گے اور 100 ملکوں کو بیٹری الیکٹرک گاڑیوں کی برآمدات کی شروعات کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔