وزیر اعظم نریندر مودی کل ویڈیو کانفرنسنگ کے وسیلے سے حال ہی میں بھرتی کئے گئے افراد کو 71 ہزار سے زیادہ تقررنامے تقسیم کریں گے۔ اس موقع پر وہ تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ روزگار میلہ ملک بھر کے 45 مقامات پر منعقد کیا جائے گا۔ مرکزی حکومت کی مختلف وزارتوں اور محکموں کے تحت یہ بھرتیاں کی جائیں گی۔X
Site Admin | December 22, 2024 10:09 PM
وزیر اعظم نریندر مودی کل ویڈیو کانفرنسنگ کے وسیلے سے حال ہی میں بھرتی کئے گئے افراد کو 71 ہزار سے زیادہ تقررنامے تقسیم کریں گے
