November 6, 2025 9:29 AM | PM Vande Mataram

printer

وزیر اعظم نریندر مودی کل نئی دلّی میں قومی گیت ”وندے ماترم“ کے 150 سال پورے ہونے کا جشن منانے کی افتتاحی تقریب کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کل نئی دلّی میں قومی گیت ”وندے ماترم“ کے 150 سال پورے ہونے کا جشن منانے کی افتتاحی تقریب کا آغاز کریں گے۔

ثقافت کی وزارت قومی گیت کی 150 سالہ یادگاری تقریب کی افتتاحی تقریب کا اہتمام کرے گی۔ یہ پروگرام کل سے شروع ہو کر اگلے سال 7 نومبر تک جاری رہنے والے ایک سالہ قومی جشن کے باضابطہ آغاز کی نشاندہی کرے گا۔

سال بھر جاری رہنے والا یہ پروگرام اس لازوال تخلیق کے 150 سال مکمل ہونے کا جشن منائے گا، جس نے بھارت کی آزادی کی تحریک کو جلاء بخشی اور جو آج بھی قومی فخر اور اتحاد کے جذبات کو بیدار کرتا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔