December 28, 2024 9:36 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی کل صبح گیارہ بجے آکاشوانی پر  ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کل صبح گیارہ بجے آکاشوانی پر  ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ اُن کے ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 117 واں ایپی سوڈ ہوگا۔یہ پروگرام آکاشوانی اور دور درشن کے تمام نیٹ ورک، AIR News ویب سائٹ اور newsonair موبائل ایپ سے نشر کیا جائے گا۔ اِسے AIR News، DD News، وزیر اعظم کے دفتر اور وزارت نشریات کے یوٹیوب چینلوں سے بھی براہ راست نشر کیا جائے گا۔ ہندی نشریے کے فوراً بعد آکاشوانی سے علاقائی زبانوں میں یہ پروگرام نشر کیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔