October 12, 2025 2:57 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے Patrick Herminie کے سیشلز میں صدارتی انتخابات جیتنے پر، انہیں مبارکباد پیش کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے Patrick Herminie کے سیشلز میں صدارتی انتخابات جیتنے پر، انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر، وزیر اعظم نے اِس بات کو نمایاں کیا کہ بحر ہند کا پانی ایک مشترکہ وراثت ہے اور یہ دونوں ملکوں کے عوام کی امنگوں اور ضروریات کو پروان چڑھاتا ہے۔
انہوں نے اعتماد ظاہر کیا کہ ڈاکٹر Herminie کے دور صدارت کے دوران بھارت اور سیشلز کے درمیان وقت کی کسوٹی پر کھرا اترنے والے اور کثیر جہتی تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔