ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 18, 2025 9:54 AM | PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے یہ کہتے ہوئے اِس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے کہ جناب رادھا کرشنن نے ہمیشہ سماجی خدمت اور پسماندہ طبقوں کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کی ہے۔

اِسی دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے خاص طور پر کہا کہ جناب رادھا کرشنن نے اپنی طویل سماجی زندگی میں خود کو وقف کر دینے، انکسار اور دانشوری کے ذریعے خود کو ممتاز بنایا۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ جناب رادھا کرشنن نے مختلف عہدوں پر رہتے ہوئے، ہمیشہ سماجی خدمت اور پسماندہ طبقوں کو بااختیار بنانے پر توجہ دی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ جناب رادھا کرشنن نے تمل ناڈو میں بالکل نچلی سطح پر وسیع پیمانے پر کام انجام دیے ہیں اور انہیں مختلف ریاستوں میں ممبر پارلیمنٹ اور گورنر کے عہدوں کا زبردست تجربہ ہے۔

وزیر اطلاعات و نشریات اشونی ویشنو نے بھی جناب رادھا کرشنن کو NDA کی طرف سے نائب صدر جمہوریہ کے امیدوار کے طور پر نامزد کیے جانے پر مبارکباد دی ہے۔×