October 22, 2025 10:04 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے گرو چرن یاترا کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے گرو چرن یاترا کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کی سوشل میڈیا پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ گرو چرن یاترا، سری گرو گوبند سنگھ جی اور ماتا صاحب کور جی کی لافانی تعلیمات اور روحانی روایت کا مظہر ہے۔ وزیر اعظم نے شہریوں، خاص طور پر یاترا کے راستے سے متصل رہنے والے افراد پر زور دیا کہ وہ اِس روحانی یاترا میں ضرور شرکت کریں اور مقدس ”Jore Sahib“ کا  درشن کریں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔