November 19, 2025 9:53 AM | PM - Nikola Meet

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ اگلے مہینے روس کے صدر ولادیمر پوتن کی میزبانی کرنے کے منتظر ہیں۔ 

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ اگلے مہینے روس کے صدر ولادیمر پوتن کی میزبانی کرنے کے منتظر ہیں۔   انہوں نے یہ بات کَل نئی دلّی میں روسی صدر کے معاون Nikolai Patrushev کے ساتھ میٹنگ کے دوران کہی۔ وزیر اعظم نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ انہوں نے جناب Patrushev کے ساتھ کنکٹی ویٹی میں تعاون، مہارت کی ترقی، جہاز سازی اور نیلگوں معیشت کیلئے موقعوں سمیت کئی شعبے میں تعاون کو وسعت دینے پر ثمرآور گفتگو کی۔

جناب Patrushev نے دسمبر کے اوائل میں ہونے والی بھارت-روس سربراہ کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں بھی تبادلہئ خیال کیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔