January 10, 2025 9:43 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وکست بھارت Young Leaders Dialogue، بھارت کی یووا شکتی، ان کے خوابوں، ہنر اور امنگوں کو منانے کا جشن ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وکست بھارت Young Leaders Dialogue، بھارت کی یووا شکتی، ان کے خوابوں، ہنر اور امنگوں کو منانے کا جشن ہے۔ سوشل میڈیا پر کھیلوں اور نوجوانون کے امور کے وزیر منسکھ مانڈویہ کی پوسٹ پر ردّ عمل ظاہر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ حکومت، اِس بات کو یقینی بنانے کے تئیں عہد بستہ ہے کہ بھارت کے زیادہ سے زیادہ فعال نوجوان، ملک کی تعمیر نو کی قیادت کریں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔