۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سب کی کوششوں کی وجہ سے، ملک سائنس اور جدت طرازی میں عالمی قیادت حاصل کر رہا ہے نیز ایک پُراعتماد آتم نربھر بھارت اب دنیا کو تحریک دے رہا ہے سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے ذریعے ایک انگریزی روزنامے میں تحریر کردہ ایک مضمون کو شیئر کرتے ہوئے، جناب مودی نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں کہا کہ بھارت، ڈیجیٹل انڈیا سے ڈیپ ٹیک تک، چندریان سے بایومعیشت تک اور اِسی طرح دیگر تک کیلئے راست ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔یہ مضمون گذشتہ برسوں میں اس شعبے میں کی گئی پیشرفت کے بارے میں تحریر کیا گیا ہے۔
Site Admin | October 31, 2025 9:45 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سب کی کوششوں کی وجہ سے، ملک سائنس اور جدت طرازی میں عالمی قیادت حاصل کر رہا ہے نیز ایک پُراعتماد آتم نربھر بھارت اب دنیا کو تحریک دے رہا ہے